واشنگٹن (اے ایف پی /جنگ نیوز )ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیس ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا۔
رواں برس مارچ میں ایک بٹ کوائن کی قیمت تقریبا 5ہزار ڈالر تھی لیکن اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
تاجر مہنگائی،بجلی اور گیس کے بڑھتے بلوں سے پریشان ہوگئے، حکومت سے فوری حل کا مطالبہ کردیا۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے۔
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن اور بزم سخن برطانیہ کے اشتراک سے ’نذر پاکستان‘ یوم آزادی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے گاؤں دھرالی میں کلاوڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
فیصل واؤڈا نے کہا کہ بھارت کو جنگ میں شکست اور امریکی ٹیرف کے بعد کالعدم بی ایل اے پر امریکی پابندی فیلڈ مارشل کی ایک اور کامیابی ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ گھروں میں گھس کر بزرگ خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
مئی 2025ء تک کے سالانہ انگلینڈ اور ویلز کے اعدادو شمار میں تقریبا 34 ہزار میں سے 900 جرائم کا کوئی حل نہیں نکلا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو 735 دن سے غیر قانونی قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔
2019ء میں نرسوں پر حملوں کے 2 ہزار 122 واقعات رپورٹ ہوئے تھے، جو 2024ء میں بڑھ کر 4 ہزار 54 تک جا پہنچے۔
یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے انگلینڈ میں گرمی کی تیز لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔
چارج شیٹ میں صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کو 7 دن میں جواب دینے کا کہا گیا ہے، جس میں ان سے7 سوالات پوچھیں گئے ہیں۔
پمز اسپتال کے 4 ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرے گی۔
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں کتنے دہشتگرد ہیں،یہ نہیں بتایا جاسکتا۔
بھارتی قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ صوبوں پر نہ ڈالے، ایف بی آر کی ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامی میں صوبوں کا کوئی قصور نہیں ہے
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 184روپے ہے۔