• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھتیجی فاطمہ بھٹو نے رواں سال کی اپنی پسندیدہ کتاب کے حوالے سے بتادیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارتی مصنفہ کی کتاب ’دی گُڈ گرلز، این آرڈنری کلنگ‘ کو اپنی پسندیدہ کتاب میں سے ایک قرار دیا۔

انہوں نے لکھا کہ سونیا فلیرو کی مذکورہ کتاب ان بہترین کتابوں میں سے ایک ہے جو انہوں نے رواں سال پڑھی ہیں۔


فاطمہ بھٹو نے اپنے چاہنے والوں کو کتاب  ’دی گُڈ گرلز، این آرڈنری کلنگ‘ پڑھنے کی پرزور تجویز بھی دی۔

تازہ ترین