• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرنے کے بعد لوگ کیا یاد رکھیں گے؟ فیروز خان نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ آپ کے مرنے کے بعد لوگ آپ کے اچھے کاموں کو یاد کریں گے ناکہ آپ سے وابستہ چیزوں کو۔

فیروز خان نے انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ’جب آپ مرجائیں گے تو لوگ آپ کے گھروں کو اور گاڑیوں کو یاد نہیں کریں گے۔‘


انہوں نے کہا کہ لوگ آپ کو یاد رکھیں گے کہ آپ کس طرح وقت پر ثابت قدمی سے کھڑے رہے۔


لہذا انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ ایک اچھا انسان بنیں، اچھی چیزوں کے شوقین شخص نہیں۔

تازہ ترین