• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ: ہلکی آندھی کے بعدگرج چمک کے ساتھ بارش

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) شیخوپورہ  شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ہلکی آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
تازہ ترین