• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ‘5ٹیچر وںکو پیڈاایکٹ کے تحت جرمانہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ای ڈی او ایجوکیشن نے گورنمنٹ ہائی سکول گھڑیال کلاں کے 5ٹیچر وں سرفراز احمد،رضوان احمد، عبدالقادر ، محمد یٰسین اور عبدالرزاق کو سکول سے غیر حاضری پر پیڈا ایکٹ کے تحت پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
تازہ ترین