• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سے ہزاروں لیگی کارکن بہاولپور ریلی کامیاب بنائینگے، رانا طاہر رزاق

ملتان(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ( ن )کے رہنما رانا طاہر رزاق ایڈووکیٹ پی پی211کی رہائش گاہ پر 24دسمبر کو بہاولپور میں ہونے والی ریلی کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس میں مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے رہنما راشدنواز لابر،شاہد انصاری، شیراز اویسی،محمد وقاص،شعیب مصطفیٰ،رانا اظہر،وسیم اکرم میئو،مہران چوہدری،امیر گیلانی،رانا صغیر حمزہ نے شرکت کی،اس موقع پر رانا طاہر رزاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان سے ہزاروں کی تعداد میں لیگی کارکن بہاولپور پہنچیں گے اور مریم نواز کی قیادت میں ہونے والی ریلی کو کامیاب بنائیں گے۔
تازہ ترین