وکالت ناموں پر دستخط نہ ہونے کا معاملہ، بانی کے وکیل کا آئی جی جیل خانہ جات کو خط
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہونے کے معاملے پر وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا۔