پشاور (لیڈی رپورٹر)مسیحی برادری کا تہوار کرسمس کی خوشیوں میںشامل ہونے کیلئے اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاور کی پرنسپل رفعت سردار، سابق پرنسپل محمد طاہر اور وائس پرنسپل در پرزیبا سمیت عملہ نظافت کے ہیڈ سرور،آصف اور دیگر ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں شرکاء نے کرسمس کیک کاٹا اور ملک و قوم کیلئے خصوصی دعائیں کی ۔