شیخوپورہ کے علاقے ونڈالہ ناصر میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 10 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزم عقیل نے مبینہ طور پر شادی پر نہ بلانے کی رنجش پر فائرنگ کی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم فائرنگ کرکے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لے چھاپے مارے جارہے ہیں۔