• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا ’خاص گلاس‘ توجہ کا مرکز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے ہاتھ میں پی ڈی ایم جلسوں کے دوران پکڑا ایک مخصوص گلاس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔


سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی مختلف مواقعوں پر یہ گلاس ہاتھ میں پکڑے تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی وائرل تصاویر پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

ایک صارف نے مریم نواز کی زیب تن چیزوں کی قیمت بھی بتادی۔

نعیم الدین نامی صارف نے کہا کہ مریم نواز کے گلاس اٹھانے پر بھی تم لوگ ٹوئٹ کررہے ہو۔

صارف نے گلاس کو عزت دو کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

تازہ ترین