• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماجد کاہلوں گرین اینڈ کلین پاکستان شیخوپورہ کےکوآرڈینیٹر مقرر

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ نوید نےپارٹی کارکن ماجد کاہلوں کو گرین اینڈ کلین پاکستان شیخوپورہ کا کوآرڈینیٹر مقرر کر کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
تازہ ترین