• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :جعلی چیک دینے پر2افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جعلی چیک دینے والے2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تھانہ کوتوالی پولیس نے  علی کو چار لاکھ روپے کا  جعلی  چیک دینے پر آصف اقبال اور تھانہ بڈیانہ پولیس نے اللہ دتہ کو5لاکھ روپے کا جعلی  چیک دینے پر منور حسین کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین