• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر شیخ چار ماہ بعدCCPO لاہور کے عہدے سے فارغ، غلام محمود ڈوگر مقرر

عمر شیخ چار ماہ بعدCCPO لاہور کے عہدے سے فارغ، غلام محمود ڈوگر مقرر


لاہور (ایجنسیاں ) سی سی پی او لاہورعمر شیخ کو چار ماہ بعد ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمر شیخ کو شہر میں جرائم کنٹرول نہ کرنے پر تبدیل کیا ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمر شیخ کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس/ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔

تازہ ترین