• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم ابھی پیش کی گئی تو ساتھ نہیں دیں گے، کامران مرتضیٰ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جے یو آئی ابھی ایوان میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ آج دن میں جو ہوگا  وہ دیکھیں گے لیکن ابھی ہم نے حکومت  کو ساتھ دینے کا نہیں کہا۔

کامران مرتضیٰ نے مزید کہا کہ اگر آئینی ترمیم ابھی پیش کی جاتی ہے تو ساتھ نہیں دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید