• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: چائلڈ پورنوگرافی کا ملزم ایف آئی اے کے حوالے


کراچی میں چائلڈ پورنوگرافی کے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم بچی کو پڑھانے کے لیے گھر آتا تھا، بچی کو بلیک میل کرکے پیسے مانگ رہا تھا۔

ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے ملزم کو گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا تھا۔

تازہ ترین