عینی شاہد کا کہنا ہے کہ کسٹمز کے عملے نے خاتون کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کیا۔
کیپٹن کےلیے عمر کی حد 50 سال اور فرسٹ آفیسر کےلیے عمر کی حد 40 سال ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار کی فائرنگ سے راہگیر بھی زخمی ہوا، لیڈی ٹیچر اسکول ڈیوٹی سے واپس اپنے گھر جا رہی تھی۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کی اس موقع پر ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ کیا امریکا سے آئے ہوئے وفد کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے؟۔
اجلاس میں اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے متعلق علی امین کے بیان پر اظہار تشویش اور اظہار ناراضی کیا گیا۔
امین الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹرنیٹ مسائل پر وزارت داخلہ کو خطوط لکھے جن کا جواب نہیں آیا۔
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
پاکستان میں پانی ذخائر کی صورتحال گزشتہ برس کے مقابلے میں سنگین صورت اختیار کرگئی۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج کل تو ہم ملنگ بنے ہوئے ہیں، ہم آزاد منش بنے ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ :سلمان احمد پر اداروں اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانا ڈیفنس اے میں درج کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں معاشی بحران ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
صوابی میں باکر کے مقام پر گوہاٹی نہر میں رکشہ گر گیا ،جس میں 14 افراد نہر میں ڈوب گئے۔
راولپنڈی میں تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں کار سوار 4 ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی نے اختلافات ختم کرنے کی بات پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا، بیرسٹر گوہر کے دیگر متعلقہ پارٹی رہنماؤں سے بھی مسلسل رابطے جاری ہیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو فردجرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی آغاز ہوا ہے۔