گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں عدالتی احکامات کی تعمیل کیلئے جانے والے سب انسپکٹر کو دھمکیاں دینے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے دھیرکے خوردمیں عدالتی احکامات کی تعمیل کرانے کیلئے جانے والے سب انسپکٹر سجاد انور ساہی کودھمکیاں دینے اور کار سرکار میںمزاحمت کرنے پر گلزار احمد وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔