• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں دستی بم پھٹنے کے واقعے میں 3 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

ایس پی صدر سرکل وقار احمد کے مطابق دستی بم پھٹنے کا واقعہ پشاور کے علاقے زنگلی میں پیش آیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جاں بحق ہونے والے تینوں بچے آپس میں بھائی ہیں، جن کا والد دبئی میں ڈرائیور ہے۔

وقار احمد کے مطابق بچے کھیت سے دستی بم حجرے میں لاکر کھیل رہے تھے جو کھیلتے وقت پھٹ گیا۔

تازہ ترین