• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عیسیٰ لیب نیشنل ٹینس چیمپئن شپ جمعرات سے ماڈرن کلب میں شروع ہورہی ہے۔ ایونٹس میں 120سے زائد انٹریز موصول ہو گئی ہیں جس میں وہیل چیئر ٹینس مقابلے اور پہلی بار ہونے والے بیچ ٹینس مقابلے بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین