• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے،رضا ربانی

سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے،رضا ربانی 


اسلام آباد( نمائندہ جنگ)سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق دائر صدارتی ریفنرنس بد نیتی پر مبنی ہے اور ریفرنس سے پارلیمنٹ کو غیر متعلقہ ظاہر اور سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔

تازہ ترین