• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بارش اور سیلاب، دوافراد ہلاک

کوالالمپور؍ جکارتا (نیوز ڈیسک) ملائیشیا میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملائیشیا کے صوبے جوہر میں 2افراد سیلاب میں ڈوب گئے۔ ادھر انڈونیشیا میں بھی بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ امدادی اہل کاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ پاہنگ کے سیاحتی علاقے فریزر ہل میں تودے گرنے سے 13 گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں۔
تازہ ترین