• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ ارکان کے نام فائنل کر لیے، جوبائیڈن

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نےاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیے ہیں۔

سوشل میڈیا پیغام میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بے حد ٹیلنٹ ہے، جس پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری کابینہ شاندار 24 مرد اور خواتین پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری رواں ماہ 20 تاریخ کو ہوگی۔ 

تازہ ترین