• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پار کرنے والے فوجی کو چین کےحوالےکردیا

بھارتی فورسز نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پار کرنے والے چینی فوجی کو چین کےحوالےکردیا۔

بھارتی فوج کے مطابق چینی فوجی کو آج صبح چوشول مولدو کے مقام پر چین کے حوالےکیا گیا۔


بھارتی فوج کے مطابق لداخ میں پینگوگ جھیل کے علاقے سے آٹھ جنوری کی صبح چینی فوجی کو حراست میں لیا گیا، اطلاعات کے مطابق چینی فوجی  راستہ بھٹک کر لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے پار آ نکلا تھا۔

تازہ ترین