• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران نے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ۔

عمران خان سے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے ملاقات جس میں وزیراعظم نے تابش گوہرکااستعفیٰ منظورنہیں کیااور انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تابش گوہرکے تحفظات حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔

تازہ ترین