• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں 22 جنوری تک توسیع

کراچی (ایجنسیاں، جنگ نیوز) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دی۔ خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی۔ نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے عدالت کو بتایا کہ دوران تفتیش خواجہ آصف سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، خواجہ آصف دبئی سے باقاعدہ تنخواہ لیتے رہے مگر بینک اسٹیٹمنٹ نہیں دی۔

تازہ ترین