• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیر ستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک


 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے دو ٹھکانوں پر کی گئی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں میں ایک  آئی ای ڈی بنانے کا ماہر تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

تازہ ترین