• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز، 20 رُکنی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا

جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کے ابتدائی 20 رُکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا۔

نئے چیف سلیکٹر محمد وسیم اپنی پہلی اسائنمنٹ کے طور پر کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے ناموں کو میڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں 11 کھلاڑیوں کا انتخاب کپتان بابر اعظم کریں گے۔ وہ ہیڈ کوچ مصباح الحق سے مشورہ کرسکتے ہیں۔ 

تازہ ترین