• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزاد اکبر نے عظمیٰ بخاری کو بھی معافی مانگنے اور پچاس کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس بھیج دیا

شہزاد اکبر نے عظمیٰ بخاری کو بھی نوٹس بھیج دیا 


لاہور (نیوزرپورٹر)مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبرنے مریم اورنگزیب کے بعد عظمیٰ بخاری کو بھی قانونی نوٹس بھیج دیا ہے. جس میں کہا گیا ہے کہ عظمی بخاری ٹی وی شو میں بے بنیاد الزمات لگانے پر معافی مانگیں، پچاس کروڑ ہرجانہ ادا کریں۔شہزاد اکبر نے کہاکہ ہرجانے کی رقم وصول کر کے خیراتی اداروں کو دوں گا۔

تازہ ترین