• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں جمعے کو ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 15 پیسے بڑھ گئی۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک ڈالر 160 روپے 33 پیسے کا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 160 روپے 40 پیسے ہے۔

تازہ ترین