• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور روڈ کی آبادی قلعہ ستار شاہ کے قریب شرپسند عناصر نے زمیندار کی 7ایکڑ گندم کی فصل کو آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی کھڑی فصل جل گئی ، تاہم ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اوردیگر قریبی کھیتوں میں پڑی فصلوں کو جلنے سے بچالیا۔
تازہ ترین