• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 900 روپے پر برقرار

ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 900 روپے پر برقرار ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 96 ہزار 794 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین