• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی، 58 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی ریکارڈ کی گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 58پوائنٹس کم ہو گیا ،سرمایہ کاری مالیت 33ارب 63کروڑ 87لاکھ روپے گھٹ گئی، 54.61 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ہوئی ،کاروباری حجم بھی 14.44فیصد کم رہا ۔

تازہ ترین