• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمدچوہدری سے وفاقی وزیربریگیڈیر (ر)اعجازشاہ پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
تازہ ترین