• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) سابق عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر اینڈی مرے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ان کی آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق وہ لندن میں آئسولیشن میں ہیں۔دوسری جانب امریکا کی میڈیسن کیز بھی کوویڈ میں مبتلا ہونے کے سبب میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔
تازہ ترین