• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نے بھارت سے تربیت یافتہ را کے مبینہ دہشت گرد منصور عرف انیل کو 18 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی ہے،تفتیشی افسر کا کہناتھا کہ ملزم سے ساتھیوں اور سہولت کاروں سے متعلق تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

تازہ ترین