• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔گڑمنڈی کے رہائشی محمدد سجاد کے اہل خانہ نے گھر میں موجود کوڑا کرکٹ کوآگ لگائی چنگاری سے کمرے میں پہنچی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کمرے میں موجود سامان کو اپنی لپیٹ میں لےلیا اور راکھ میں تبدیل کردیا،واقع کی اطلاع پر ریسکیوفائر بریگیڈ عملہ نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،آگ کی وجہ سے کمرے میں موجود سامان مالیت 20 ہزار کا سامان خاکستر ہو گیا۔
تازہ ترین