• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کی والدہ کی نماز جنازہ آج دبئی میں ادا کی جائے گی

کراچی (اسٹاف رپوٹر) آل پاکستان مسلم لیگ ( اے پی ایم ایل) کے قائد پرویز مشرف کی والدہ کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز عصر (دبئی) میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں پاکستانی برادری سمیت بڑی شخصیات کی شرکت ہوگی۔ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین دبئی کے قبرستان میں کی جائے گی۔

تازہ ترین