• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق، دلہا سمیت 6 گرفتار


لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نے بچی کی جان لے لی۔

نواحی علاقے فیروز والا میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے گلی میں کھیلتی 10 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

واقعے پر دلہا سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین