• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے سہ فریقی مذاکرات کے اگلے دور کی تجویز دی ہے، زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا نے کرسمس سے قبل سہ فریقی امن مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔

زیلنسکی نے تجویز دی کہ مذاکرات G 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر، صدر ٹرمپ کے میامی میں واقع گالف ریزورٹ میں ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا، روس اور یوکرین میں سہ فریقی امن مذاکرات کا پہلا دور 10 اور 11 نومبر کو ابو ظہبی میں ہو چکا ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید