• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (آج) پیر کی سہ پہر دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کرینگے، اجلاس کے آج کے ایجنڈے میں شامل گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات میں حکومت کی جانب سے انتخاب سے پہلے دھاندلی اور پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے لئے گئے قرضوں کے بڑھتے ہوئے حجم اور ابتر معاشی صورتحال پر اپوزیشن کی طرف سے گرما گرم بحث متوقع ہے۔
تازہ ترین