• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی (جنگ نیوز) آئرلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں عرب امارات کو 112رنز سے ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ فاتح ٹیم نے 228رنز اسکور کیے،کرٹس کیمفر نے56 اور آل رائونڈر سیمی سنگھ نے 54رنز کی اننگز کھیلی، ہوم سائیڈ 116 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سیمی نے 10رنز سے پانچ وکٹ بھی لیے۔

تازہ ترین