حمل ماؤں کی عمر تیزی سے بڑھاتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف
کیا وہ خواتین جو حاملہ ہیں اُن کی زندگی بقیہ عورتوں سے زیادہ تیزی سے گزر سکتی ہے یا وہ جَلد بوڑھی ہو جائیں گی؟ کیا واقع حمل آپ کی عمر کی رفتار کو تیز کر دیتا ہے؟ جانئے اس سے متعلق تازہ ترین تحقیق کے بارے میں ماہرین کا کیا کہنا ہے؟