• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کیخلاف ہرجانہ کیسز یکجا کرنے سے متعلق فیصلہ فریقین کو سننے کے بعد کرینگے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(نمائندہ جنگ )پشاورہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کےخلاف ہرجانہ کیسز ایک عدالت میں سننے کےلئے دائر درخواست پر قرار دیا کہ فریقین کو سننے کے بعد کیس کو فیصلہ کریں گے۔ چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس قیصررشید خان پرمشتمل سنگل رکنی بنچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت وزیراعظم کے وکیل نے مقدمے کی منتقلی پر اعترض کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم دو جگہوں پر کیس کا سامنا نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین