• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کریمنل نے ڈیلیوری بوائے کا روپ دھار کر شہری کو لوٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیزا بوائے کا روپ دھار کر اسٹریٹ کریمنل نے شہری کو لوٹ لیا ،تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 /A میں اسٹریٹ کرائم کا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے آن لائن ڈیلیوری بوائے کی طرح پیچھے بیگ بھی رکھا ہوا تھا، ملزمان شہری سے موبائل فون، نقدی ودیگر ضروری دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین