• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آج مزدوروں کا احتجاجی دھرنا ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ’’ مزدور دھرنا‘‘ بدھ 20 جنوری کو صبح 7بجے سے بلال چورنگی، کورنگی انڈسٹریل ایریا شروع کیا جائے گا۔فیڈریشن کے رہنمائوں نے اس میں زیادہ سے زیادہ مزدوروں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین