• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی جانب سے شیئر کی گئی سیلفی پر لوگوں نے ان کے لباس پر تنقید کرنا شروع کردی۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے اس میں نقص تلاش کر کے تنقید اور طنز و مزاح کرنا شروع کردیا۔

35 سالہ جیکولین فرنینڈس کی تصاویر میں ان کے کپڑے ایک جگہ سے پھٹے ہوئے تھے جس پر تنقید کے ساتھ ساتھ ان کے اکاؤنٹ پر کمنٹ سیکشن میں طنز و مزاح کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔

تنقید اور طنز و مزاح کے باوجود بھی اداکارہ کی تصاویر کو ڈھائی ملین سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔

تازہ ترین