• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ برطانیہ میں پھنس گئے

ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد برطانیہ میں پھنس گئے، ورونا کے باعث سفری پابندیوں کی وجہ سے محمد زاہد ڈیوٹی جوائن نہ کر سکے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ محمد زاہد کو سفر کے اجازت دلوانے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

بولنگ کوچ کی غیر موجودگی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں نوجوان ٹریننگ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین