• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 63 پر ضمنی انتخاب 19 فروری کو ہو گا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریٹرننگ آفیسر رحم زادہ کے مطابق نوشہرہ کے مذکورہ حلقے میں 19 فروری کے ضمنی الیکشن میں 4 امیدواروں کے دوران مقابلہ ہو گا۔

ریٹرننگ آفیسر رحم زادہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔


واضح رہے کہ نوشہرہ کے حلقہ پی کے 63 نشست پی ٹی آئی کے میاں جمشید الدین کے کورونا وائرس کے باعث انتقال کرجانے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

تازہ ترین