• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم آمد، شارع فیصل عام گاڑیوں کیلئے بند


پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے دن کے پریکٹس سیشن کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کی آمد کے موقع پر شارع فیصل عام گاڑیوں کے لیے بند کی گئی۔

قومی ٹیم کے گزرنے کے بعد شارع فیصل کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

واضح رہے کہ ٹیم کی پریکٹس تک کارساز، حسن اسکوائر، ڈالمیا اور نیوٹاؤن سےاسٹیڈیم کے راستے بند رہیں گے۔


تازہ ترین