• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین

جمعیت علمائے اسلام (ف) سے نکالے گئے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نام کو فضل الرحمٰن گروپ استعمال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

فضل الرحمٰن گروپ کے خلاف الیکشن کمیشن میں مولانا شجاع الملک کے ذریعے یادداشت جمع کرادی ہے۔

تازہ ترین